Inquilab Logo

constitution

ہمانتا بسوا سرما نےگیان واپی میں مندر بنانے کیلئے ۴۰۰؍ نشستوں کی بات دوہرائی

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے جمعہ کو رائے دہندگان پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد کی حکومت لوک سبھا انتخابات میں کم از کم ۴۰۰؍نشستوں پر کامیابی حاصل کرے تاکہ وارانسی کے گیان واپی مسجد احاطے میں مندر کی تعمیر کو آسان بنایا جا سکے۔

May 11, 2024, 8:34 PM IST

’’ووٹ ملّی، دینی ضرورت اور جمہوریت میں اہم آئینی حق ہے‘‘

رضااکیڈمی کے دفتر، کرلا کی اہل حدیث مسجد اور، چیتا کیمپ میں ووٹ دینے اور ووٹ کی اہمیت پرمیٹنگوں کا انعقاد۔ ۲۰؍مئی کو اپنا وقت فارغ رکھ کرپہلی فرصت میں ووٹنگ کی اپیل۔

May 09, 2024, 11:36 PM IST

بامبے ہائی کورٹ: اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی کا فیصلہ برقرار

آج بامبے ہائی کورٹ نے اورنگ آباد کا نام تبدیل کر کے چھترپتی سمبھاجی نگر اور عثمان آباد اور محصولیاتی علاقوں کا نام تبدیل کر کے دھارا شیو رکھنے کے فیصلے کوبرقرار رکھا ہے۔ عدالت نے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی تمام عرضیاں مسترد کی ہیں۔

May 08, 2024, 3:59 PM IST

’’ملک اور آئین کو بچانے کیلئے ووٹ دیجئے‘‘

’خواتین کیخلاف بڑھتے تشدد اور برسراقتدار حکومت‘ کے عنوان سے جلسہ میں ورشا گائیکواڑ، ٹیسٹا سیتلواد اور سپریا شرینیت نے ووٹ دینے کی اپیل کی۔

May 06, 2024, 12:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK