• Sun, 22 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

david

امریکہ: ایک منٹ سے بھی کم وقت میں مصور نے تصویر بنا کرگنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا

امریکہ: امریکہ کے بروکلین میں ایک مصور نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں مجسمہ آزادی کی تصویر بنا کرگنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا، یوم گنیز ورلڈ ریکارڈ کے ،موقع پر منعقد اس تقریب میں ڈیوڈ نے تیز ترین مصوری کی سند حاصل کی۔

November 20, 2026, 8:23 PM IST

ناورو: پہلی بار حزب اختلاف کا خاتمہ، تمام اراکین پارلیمان حکومت میں شامل

ناورو میں آزادی کے بعد پہلی بار کوئی حزب اختلاف نہیں رہی، کیونکہ بدعنوانی کے خدشات کے درمیان تمام اراکین پارلیمنٹ حکومت میں شامل ہو گئے، صدر ڈیوڈ ایڈینگ نے نئی پیش رفت کو قومی مفادات کو ترجیح دینے کے لیے اتحاد، استحکام اور مشترکہ مقصدکا واقعی تاریخی لمحہ قرار دیا۔

November 18, 2026, 8:34 PM IST

ڈیوڈ بیکہم کے عطر ڈسکاؤنٹ اسٹورز اور پیٹرول پمپ پر فروخت ہونے کا تنازع

انگلینڈ کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار سر ڈیوڈ بیکہم ایک نئے کاروباری اور قانونی تنازع میں گھر گئے ہیں۔ ان کی تجارتی کمپنی ڈی بی وینچرز نے جرمنی کی معروف بیوٹی اور کاسمیٹکس کمپنی کوٹی کے خلاف نیویارک کی سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے کم از کم ۴۱؍ملین امریکی ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔

November 18, 2026, 7:21 PM IST

کیمرون بینکرافٹ نے ۲۰۱۸ء کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر ۸؍ سال بعد خاموشی توڑ دی

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیمرون بینکرافٹ نے ۲۰۱۸ کے بدنام زمانہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل ’سینڈ پیپر گیٹ‘ کے حوالے سے آٹھ سال بعد اہم انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے منصوبے سے صرف تین کھلاڑی نہیں بلکہ پوری آسٹریلیائی ٹیم واقف تھی۔

November 18, 2026, 5:22 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK