EPAPER
جنوبی ہند کے مشہور اداکار دھنش نےحال ہی میں ممبئی میں موسیقی کے استاداے آر رحمان کے ساتھ ایک کنسرٹ میں شرکت کے لیے اپنے شوٹنگ شیڈول سے کچھ وقت نکالا۔
May 05, 2025, 11:55 AM IST
مدراس ہائی کورٹ نے نیٹ فلکس انڈیا کی اس درخواست کو مسترد کر دیا کہ دھنش کے کاپی رائٹ کے مقدمے کو خارج کر دیا جائے۔ یہ تنازع نین تارا کی دستاویزی فلم میں دھنش کی فلم نانم کی تین سیکنڈ کی کلپ بنا ان کی اجازت کے استعمال کرنے سے متعلق تھا۔
January 29, 2025, 12:09 PM IST
اداکار و فلمساز دھنش کے ذریعہ دائر مقدمہ کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نین تارا اور ان کے شوہر وگنیش شیون کے وکیل راہل دھون نے بتایا کہ ان کے مؤکلوں نے کاپی رائٹ کے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔ فوٹیج اداکارہ کی ذاتی لائبریری کا حصہ تھی اور اس کا تعلق دھنش کی ونڈربار فلمز پرائیویٹ لمیٹڈ سے نہیں تھا۔
November 29, 2024, 6:21 PM IST
اداکار دھنش نے نین تارا کے خلاف دیوانی مقدمہ دائر کیا ہےجس میں ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ اپنی پروڈکشن نانم راؤڈی دھان کی فوٹیج کو ان کی اجازت کے بغیر اپنی نیٹ فلکس دستاویزی فلم میں استعمال کر رہی ہیں۔
November 27, 2024, 7:34 PM IST