Inquilab Logo Happiest Places to Work

e bus

گڈچرولی میں پہلی بار ضلع کے دور دراز علاقوں کے لئے بس سروس کا آغاز

عوام میں  مسرت کی لہردوڑگئی، کٹی جھری سے گڈچرولی تک بس سروس شروع کی گئی، ۱۰؍ سے ۱۲؍ گاؤں کو فائدہ ہوگا۔

April 28, 2025, 10:42 AM IST

سکندر: ۱۱؍ ویں دن فلم نے ہندوستان میں ۲ء۱؍ کروڑ کا کاروبار کیا

سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ نے ۱۱؍ ویں دن ہندوستانی باکس آفس پر ۲ء۱؍ کروڑ کا کاروبار کیا۔ فلم اب بھی ۱۰۰؍ کروڑ کا ہندسہ پار نہیں کرسکی ہے۔

April 09, 2025, 10:07 PM IST

مصروفیات کے باوجود قرآن پاک سےشغف، روزانہ تلاوت اور نماز تراویح کا۱۹؍سالہ تجربہ

مولانا حافظ مجاہدالاسلام ندوی اب تک ۱۹؍ محرابیں سناچکے ہیں۔ کار وباری مصروفیات کے دوران چلتے پھرتے کثرت سے تلاوت ان کا خاص وصف ہے۔ روزی روٹی کیلئے اِمیٹیشن کا کارخانہ چلاتے ہیں۔

March 06, 2025, 10:13 AM IST

’ویٹ لیز‘ بسوں کے ڈرائیوروں کی ہڑتال مسافربے حال

آزاد میدان میں احتجاج۔ مظاہرین کا’یکساں کام یکساں تنخواہ‘کا مطالبہ ۔ مطالبات جلد منظور نہ کرنے پر مزیدشدت سے احتجاج کا انتباہ دیا ۔بیسٹ نے اپنے ڈرائیوروں کےذریعے بسیں چلائیں۔

February 25, 2025, 10:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK