Inquilab Logo Happiest Places to Work

electric vehicle

مسک ذہین ضرور ہیں مگر ہندوستان میں کامیاب نہیں ہوسکتے: جے ایس ڈبلیو چیئرمین

جندال نے کہا کہ مسک ذہین ہیں، انہوں نے کئی حیرت انگیز کارنامے انجام دیئے ہیں۔ لیکن ہندوستان میں کامیاب ہونا آسان نہیں ہے۔

March 06, 2025, 7:33 PM IST

ٹیسلا نے ہندوستان میں بھرتی شروع کی، ٹرمپ نے اسے "ملک کے ساتھ ناانصافی" قرار دیا

ہندوستانی مارکیٹ میں ٹیسلا کے ممکنہ داخلہ کا شدت سے انتظار کیا جارہا ہے۔ گزشتہ سال اپریل میں، ایلون مسک کے مجوزہ ہندوستان دورے نے ملک میں ٹیسلا الیکٹرک کاروں کی فروخت کیلئے پیش رفت کی توقعات کو بڑھا دیا تھا۔

February 20, 2025, 6:57 PM IST

ایلون مسک کی مجموعی دولت ۴۰۰ بلین ڈالر سے تجاوز، اس قدر دولت رکھنے والے پہلے شخص

حال ہی میں ایک کامیاب معاہدے کی وجہ سے مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی مالیت تقریباً ۳۵۰ بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔

December 12, 2024, 6:25 PM IST

ٹرمپ کی حمایت کا صلہ، ایلون مسک کی دولت ۳۰۰؍ بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی

فوربس کی ارب پتیوں کی ریئل ٹائم فہرست کے مطابق ایلون مسک اس وقت کرۂ ارض پر واحد ایسے شخص بن گئے ہیں جن کی مجموعی دولت ۳۰۰؍ بلین ڈالر سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ٹرمپ کی جیت کے بعد ٹیسلا کے شیئر کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا۔

November 09, 2024, 9:23 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK