EPAPER
اسپین کو فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء ٹائٹل دلانے والے کوچ لوئس ڈی لا فوینٹے کے معاہدے میں ۲۰۳۰ء تک توسیع ہوسکتی ہے۔ لوئس کی قیادت میں اسپین نے ارجنٹائنا کو ۰۔۱؍گول سے شکست دے کر دوسری بار ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے نام کی۔
August 21, 2026, 8:34 PM IST
کھویچا کوارٹشیلیا اور ڈیزائر ڈو کے گول کی مدد سے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی ) نے یوروپا لیگ چیمپئن ایسٹن ولا کو ۱۔۲؍گول سے ہرا کر لگاتار دوسرا یوئیفا سپر کپ جیت لیا۔
August 13, 2026, 8:08 PM IST
یو ای ایف اے چیمپئن لیگ کے راؤنڈ آف۱۶؍کے پہلے مرحلے میں کل منگل کو نیو کیسل یونائیٹڈ کا مقابلہ پانچ بار کی یورپی چیمپئن بارسلونا سے ہوگا۔ ۰۳۔۲۰۰۲ءکے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ نیو کیسل اس باوقار ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچی ہے، جہاں ان کا سامنا ہنسی فلک کی اسٹارز سے لیس ٹیم سے ہوگا۔
March 09, 2026, 6:13 PM IST
یورپی فٹبال اسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ جرمنی یو ای ایف اے ویمنز یورو ۲۰۲۹ء کی میزبانی کرے گا۔ جرمنی نے ڈنمارک اور سویڈن کی مشترکہ بولی سے پہلے میزبانی کے حقوق حاصل کر لیے۔
December 04, 2025, 3:01 PM IST
