EPAPER
انڈونیشیا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے بتایا کہ زمین کھسکنے اور سیلاب کے سبب درجنوں مکانات اور سڑکیں تباہ ہو گئی ہیں جس کے نتیجے میں ۱۵؍ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ حالیہ موسم میں انڈونیشیا کو متعلق متعدد حادثات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
May 04, 2024, 6:02 PM IST
نصف مارچ سے جاری موسلا دھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے کینیا میں وزرات تعلیم نے ایک ہفتے تک اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں سیلاب سے متعلقہ معاملات میں اموات کی تعداد ۱۰۰؍ ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ۱۰۰؍ اسکولیں سیلاب زدہ ہیں جن میں سے متعدد کی دیواریں گر گئی ہیں جبکہ کچھ کی چھتیں اڑ گئی ہیں۔
April 29, 2024, 3:08 PM IST
پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے برف پگھل رہی ہے جس سے موسلادھار بارش کے دوران پہاڑی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ حکام نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے اور عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا انتباہ دیا ہے۔
April 20, 2024, 6:35 PM IST
قزاخستان میں ایک لاکھ ۴۰؍ ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا۔ ندیوں میں طغیانی کی وجہ سےروس کے کئی علاقے بھی متاثر۔
April 17, 2024, 12:00 PM IST