بالی ووڈ اداکار رچا چڈا کا کہنا ہے کہ انہیں فقرے فرینچائزی کی فلموں میں بھولی پنجابن کا کردار ادا کرنے میں بہت لطف آتا ہے۔
علی فضل اور رِچا چڈھا اپنے مداحوں کا انتظار جلد ہی ختم کرنے والے ہیںاور ان کی ایک ساتھ فلم جلد ہی شروع ہونے والی ہے۔ان دونوں کو فلمی شائقین نے ’فُکرے‘ سیریز میں دیکھا تھا اور اب یہ جوڑی اس فلم کے تیسرے حصہ میں بھی نظر آنے والی ہے۔
اداکار پلکیت سمراٹ فُکرے۔۳‘ میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آسکتے ہیں۔