EPAPER
انیل شرما کی فلم ’’ونواس‘‘ نے باکس آفس پرصرف ۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا۔ ان کی فلم غدر ۲؍ نے باکس آفس پر ۵۰۰؍ کروڑ سے زائد کمائے تھے جس کے مقابلے میں ’’ونواس‘‘ کی وجہ سے انہیں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
December 31, 2024, 4:36 PM IST
نانا پاٹیکر، جنہوں نے ہدایت کار انل شرما کے ساتھ فلم ’ونواس‘میں کام کیا، حال ہی میں ’غدر۳‘ کے ولن کے بارے میں بات کی۔ للن ٹاپ سے بات کرتےہوئے، انہوں نے اشارہ دیا کہ وہ ’غدر۳‘میں ولن کے کردار میں نظر آ سکتے ہیں۔
December 23, 2024, 12:03 PM IST
حالیہ برسوں میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلموں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ انہیں دیکھنے والوں کی تعداد کم ہورہی ہے مگر ان کے باکس آفس کلیکشن میں اضافہ ہورہا ہے۔ ان میں ’’جوان‘‘، ’’پٹھان‘‘، ’’استری ۲‘‘، ’’غدر ۲‘‘ اور ’’اینیمل‘‘ کے نام قابل ذکر ہیں۔
October 31, 2024, 8:43 PM IST
چوتھے ویک اینڈ پر شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی ’’استری ۲‘‘ کی مجموعی آمدنی ۵۲۷؍ کروڑ روپے ہوگئی۔ عالمی باکس آفس پر فلم نے ۳۰ء۷۵۹؍ کروڑ روپے کا ہندسہ پارکرلیا ہے۔ ’’استری۲‘‘ نے سنی دیول کی ’’غدر ۲‘‘ کو پچھاڑ دیا ہے۔
September 09, 2024, 9:50 PM IST