EPAPER
بالی ووڈ اداکارہ سیامی کھیر اپنے فلم ’’ایٹ اے ایم میٹرو‘‘ کے ساتھی اداکار گلشن دیویا کے ساتھ ایک نئے پروجیکٹ میں دوبارہ اکٹھے ہونے والی ہیں۔ اس خبر نے مداحوں اور سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔
January 11, 2026, 10:14 PM IST
مشہور اداکار گلشن دیویا، جنہوں نے کانتارا: چیپٹر وَن میں راجہ کلاسیکھر کی اپنی طاقتور تصویر کشی سے دل جیت لیاہے، حال ہی میں اداکار، مصنف، اور ہدایتکار رشبھ شیٹی کے ساتھ اپنے تخلیقی تعلقات کے بارے میں بات کی۔
October 16, 2025, 6:19 PM IST
فلم اداکار گلشن دیوئیا کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں ، میں نے اپنے لئے ایک الگ راہ بنائی تھی، اس پرچلتا رہا، کچھ عرصہ ناکام بھی رہا لیکن اب میرا فارمولہ کارگر ثابت ہونے لگا ہے۔
June 30, 2024, 1:29 PM IST
’ ہنٹر‘ اور’ کمانڈو۳‘ جیسی فلموں کےاداکارگلشن دیوئیا نےکہاکہ میں نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز منفی کردار سے کیاتھا لیکن اب اس سے دوری اختیار کرتے ہوئے مثبت کرداروں پر اپنی توجہ مرکوز کررہا ہوں۔
September 10, 2023, 12:57 PM IST
