Inquilab Logo

hema malini

آج راہل ، تھرور ،ہیمامالنی، اوم برلا کی تقدیر کا فیصلہ

۱۳؍ ریاستوں کی ۸۸؍ سیٹوں پر۱۲۰۶؍ امیدوار میدان میں،۲۰۱۹ء میں بی جے پی نے یہاں ۵۰؍ سیٹیں حاصل کی تھیںلیکن اس مرتبہ پارٹی کو کم پولنگ کے خطرہ کا سامنا ہے

April 26, 2024, 8:37 AM IST

ہیمامالنی کو ۷۰؍ کروڑ کی زمین ایک لاکھ ۷۵؍ ہزار میں مختص: آر ٹی آئی

آر ٹی آئی کارکن انیل گلگلی کے ذریعے حاصل کردہ دستاویزات میں انکشاگ میں ہوا ہے کہ حکومت نے بی جے پی کی لوک سبھا ممبر ہیما مالنی کو ۲؍ ہزار مربع میٹر کا پرائم پلاٹ ایک لاکھ ۷۵؍ ہزار روپے میں ۵۰ء۸۷؍ فی مربع میٹر کےحساب سے ڈانس اکیڈمی کی تعمیر کیلئے الاٹ کیا ہے۔

February 22, 2024, 5:37 PM IST

ڈریم گرل ہیما مالنی اداکاری کےساتھ فلم ساز بھی ہیں

۱۶؍اکتوبر۱۹۴۸ءکو امان کنڈی، تمل ناڈو میں پیدا ہوئیں ہیما مالنی کی والدہ جیا چکرورتی ایک فلم پروڈیوسرتھیں۔ ہیما نے اپنی ابتدائی تعلیم چنئی سےمکمل کی۔

October 17, 2023, 10:30 AM IST

ہیما مالنی نے سنی کی فلم ’غدر۲‘ دیکھی، تعریف بھی کی

 ہیما مالنی نے غدر۲؍دیکھی۔فلم دیکھنے کے بعد انہوں نےسنی دیول کی تعریف کی۔ ہیما کا کہنا تھا کہ فلم توقع کے عین مطابق ہے۔

August 21, 2023, 1:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK