• Fri, 07 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

hindi medium

اردو الفاظ کے استعمال پر ہندی چینلوں کو کوئی نوٹس نہیں: حکومت کی وضاحت

اردو الفاظ کے استعمال کے تعلق سے حکومت نے وضاحت کردی ہے کہ ہندی خبروں کے چینلوں کو کوئی نوٹس نہیں بھیجا گیا،ساتھ ہی ان خبروں کو `گمراہ کن قرار دیا، جبکہ سوشل میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا تھا کہ وزارت نے چینلوں سے اپنے نشریات میں اردو الفاظ کے استعمال میں کمی لانے اور ہندی کو اپنانے کو کہا ہے۔

September 21, 2025, 8:47 PM IST

’ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے

ہندی اور اُردو کہئے یا اُردو اور ہندی، دونوں اسی مٹی سے پیدا ہونے والی دو ایسی زبانیں ہیں جنہیں سگی بہنیںکہا جاسکتا ہے مگر اس پر غور ہونا چاہئے کہ ان میں دوریاں ہیں یا قربت، ’’سگاپن‘‘ ہے یا سوتیلا پن؟

September 14, 2024, 1:26 PM IST

انٹرویو کے دوران عرفان خان کو یاد کرتے ہوئے منو رشی جذباتی ہوگئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار، نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر منو رشی حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دے رہے تھے، جہاں وہ مرحوم اداکار عرفان خان کے ساتھ اپنے تعلقات کو یاد کرتے ہوئے رو پڑے۔

August 15, 2024, 6:49 PM IST

امت شاہ نے ہندی کے زیادہ سے زیادہ استعمال پر زور دیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز یوم ہندی پر اس کی ترقی و ترویج میں تعاون دینےوالے معززین کوسلام پیش کرتے ہوئے ملک کے شہریوں سے اپنی مادری زبان کے ساتھ ہندی کا زیادہ سے زیادہ استعمال  کرنے کی اپیل کی ۔

September 14, 2020, 7:21 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK