آئیفا ایوارڈز۲۰۲۲ء کا ایک نیا پرومو ویڈیو سامنے آیا ہے ، جس میں سارہ علی خان ، سلمان خان کی ٹانگ کھینچتی نظر آرہی ہیں ۔
رتیش دیشمکھ کے ایک شو میں سلمان خان نے بتایا کہ ایک مرتبہ وہ سنیل شیٹی کے شوروم میں گئے تھےاورپیسے کم ہونے کے سبب ایک جینس ہی خرید سکے تھے
بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے سپر ہٹ ساؤتھ انڈین فلم پشپا کے گانے ’سامی سامی‘ پر زبردست رقص کیا ہے۔
آئیفا ایوارڈزجو ہندوستانی سنیما کی سب سے مشہور ایوارڈ تقریبات میں سے ایک ہے، اگلے سال مارچ میں ابوظہبی میں منعقد ہوگا۔ کووڈ سے پہلے یہ مدھیہ پردیش میں منعقد ہونا تھا لیکن گزشتہ سال اکتوبر میں، ریاستی حکومت نے اس تقریب سے انکار کر دیا تھا۔