EPAPER
شاہ رخ خان نے کھارپالی ہل کے علاقے میں ۲؍ لگژری ڈوپلیکس کرایہ پرلئے ہیں۔ یاد رہے کہ ایس آر کے باندرہ میں اپنے بنگلے منت میں مزید دو منزلہ کی توسیع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
February 21, 2025, 9:56 PM IST
شاہ رخ خان نے کھارپالی ہل کے علاقے میں ۲؍ لگژری ڈوپلیکس کرایہ پرلئے ہیں۔ یاد رہے کہ ایس آر کے باندرہ میں اپنے بنگلے منت میں مزید دو منزلہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
February 21, 2025, 9:56 PM IST
فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کے پروڈیوسر واشو بھگنانی،اور جیکی بھگنانی اور اسی فلم کے ہدایت کار علی ظفر عباس نے ایک دوسرے کے خلاف بد عنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے باندرہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔باندرہ پولیس کی جانب سے جلد ہی ظفر کے نام سمن جاری کیا جائے گا۔
September 24, 2024, 6:18 PM IST
ایک اور ریمیک کیلئے تیار رہیں۔ ۱۹۸۰ء کی ملٹی اسٹارَر فلم ’دی برننگ ٹرین‘ ایک بار پھر بنائی جا رہی ہے۔
March 13, 2020, 11:32 AM IST