EPAPER
تھائی لینڈ کے ساحلی تفریحی مقام پر سائبر سیکوریٹی کمپنی وِز کی پانچ روزہ تقریب میں امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے نجی کنسرٹ پیش کیا۔ کمپنی کے بانی اور متعدد ملازمین اسرائیلی فوج کی خفیہ ایجنسی یونٹ ۸۲۰۰؍ سے وابستہ رہ چکے ہیں؛ غزہ جنگ کے پس منظر میں سوشل میڈیا پر گلوکارہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
November 11, 2026, 3:10 PM IST
امریکی گلوکارہ کیٹی پیری سمیت۶؍ خواتین خلاء کی تاریخی پرواز اور سیر کے بعد زمین پر لوٹ آئی ہیں۔اس موقع پر جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔
April 16, 2025, 11:24 AM IST
یہ پرواز تقریباً ۱۱ منٹ تک جاری رہے گی اور عملہ کو زمین سے ۱۰۰ کلومیٹر (۶۲ میل) سے زیادہ بلند، خلاء کی عالمی طور پر تسلیم شدہ سرحد کرمن لائن کے پار لے جائے گی، جس سے عملے کو چند لمحوں کیلئے بے وزنی کی کیفیت کا تجربہ ہوگا۔
April 14, 2025, 5:32 PM IST
بل بورڈ نے امریکی گلوکارہ ٹیلر سویفٹ کو دنیا کے با اثر ترین خاتون آرٹسٹ کا ایوارڈ تفویض کیا ہے۔ یاد رہے کہ ٹیلرسویفٹ کو ۴؍گریمی ایوارڈ تفویض کئے جاچکے ہیں۔
March 21, 2025, 4:33 PM IST
