EPAPER
سابق اداکارہ ممتا کلکرنی نے آنجہانی اداکارہ دیویا بھارتی کو ان کی ۵۲؍ ویں سالگرہ پر یاد کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا۔ دیویا بھارتی، جو ۱۹؍ برس کی عمر میں ۱۹۹۳ء میں انتقال کر گئیں، مختصر مگر شاندار کریئر کے باعث آج بھی یاد کی جاتی ہیں۔
February 25, 2026, 3:47 PM IST
سلمان خان اور شاہ رخ خان کی اداکاری سے مزین فلم ’’کرن ارجن‘‘ ۲۲؍ نومبر ۲۰۲۴ء کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ری ریلیز ہوگی۔ خیال رہے کہ یہ فلم ۱۹۹۵ء میں ریلیز ہوئی تھی اور باکس آفس پر کامیاب ہوئی تھی۔
October 28, 2024, 10:10 PM IST
