EPAPER
امریکی ریپر نے ہندوستانی ڈیزائنر کے ’ماں‘ پیرس کوچر کلیکشن کے ۲؍ منفرد لباس زیب تن کیے، ایک گلابی لباس میں ماں اور بچے کا مجسماتی نقش، دوسرا گہرے برگنڈی رنگ کا ڈرامائی گاؤن، کارڈی بی کو بل بورڈ کنیڈا نے ’گلوبل وومن آف دی ایئر‘ منتخب کیا ہے۔
November 27, 2026, 8:04 PM IST
منیش ملہوترا کی دیوالی تقریب میں ۳۰۰؍ مہمان، ۱۰۰؍ فوٹوگرافر اور صرف ۶؍ دن میں تیار کیے گئے ۳۰۰؍ ملبوسات؛ شاہ رخ خان خفیہ راستے سے پہنچتے ہیں اور تصویر لینے والے کو آئندہ دعوت نہ ملنے کا خدشہ، سلمان خان کے لیے مخصوص سفید صوفے کا گوشہ بھی توجہ کا مرکز۔
November 13, 2026, 5:13 PM IST
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ کوئی نئی فلم یا اعلان نہیں بلکہ ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہے۔ مداحوں نے نوٹ کیا کہ کرن جوہر نے متعدد بالی ووڈ شخصیات کو اچانک ان فالو کر دیا ہے، جن میں شاہ رخ خان، منیش ملہوترا اور اننیا پانڈے جیسے قریبی ساتھی بھی شامل ہیں۔ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا طوفان اٹھنے کے بعد کرن جوہر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی تنازع کا نتیجہ نہیں بلکہ ’’ڈجیٹل ڈیٹوکس‘‘ کا حصہ ہے، جس کا مقصد سوشل میڈیا پر وقت اور توانائی کا استعمال کم کرنا ہے۔
May 29, 2026, 6:12 PM IST
کرن جوہر نے میٹ گالا ۲۰۲۶ء میں ڈیبیو کرتے ہوئے جذباتی انداز میں شاہ رخ خان کو اپنے کریئر کی کامیابی کا سب سے بڑا سبب قرار دیا۔ بی بی سی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ شاہ رخ کے بغیر ان کا کریئر ممکن نہیں تھا کیونکہ ان کی پہلی پانچ فلمیں سپر اسٹار کے ساتھ تھیں۔ کرن جوہر نے اس موقع پر منیش ملہوترہ کا ڈیزائن کردہ لباس پہنا، جو راجا روی ورما کے فن سے متاثر تھا۔ ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔
May 06, 2026, 7:40 PM IST
