Inquilab Logo Happiest Places to Work

mannat

’’ڈنکی‘‘ کے بعد شاہ رخ خان سے ملاقات نہیں ہوئی: وکرم کوچر

فلم ’’ڈنکی‘‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے والے اداکار وکرم کوچر نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد آج تک ان کی سپر اسٹار شاہ رخ خان سے دوبارہ ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ہر سال شاہ رخ خان کو ان کے منیجر کے ذریعے سالگرہ کی مبارک باد بھیجتے ہیں، کیونکہ براہِ راست رابطہ نہیں ہے۔

August 08, 2026, 2:24 PM IST

شاہ رخ خان کو راحت: سپریم کورٹ نے ’’منت‘‘ کی توسیع کے خلاف درخواست مسترد کردی

شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کو سپریم کورٹ نے بڑی راحت دیتے ہوئے ان کی رہائش گاہ منت کی تزئین کاری کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے مبینہ طور پر اداکار کو منظور شدہ تعمیراتی کام جاری رکھنے کی منظوری دے دی، جس میں سمندر کی طرف واقع اس جائیداد میں دو نئی منزلوں کا اضافہ بھی شامل ہے۔

July 14, 2026, 9:57 PM IST

شاہ رخ خان کے ۹۰؍ فیصد یادگار فوٹو شوٹس ’منت‘ میں ہوئے ہیں: ڈبو رتنانی کا انکشاف

معروف سیلیبریٹی فوٹوگرافر ڈبو رتنانی نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے طویل پیشہ ورانہ تعلق کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ ایک پوڈکاسٹ گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کے تقریباً ۹۰؍ فیصد فوٹو شوٹس ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ ’’منت‘‘ میں ہوئے ہیں۔

May 30, 2026, 6:28 PM IST

۶۰؍سال کی عمر میں شاہ رخ خان اربوں ڈالر کے برانڈ ہیں

جنوری-جون ۲۰۲۵ء کے لیے ٹی اے ایم ایڈ ایکس کی ششماہی مشہور شخصیت کی توثیق کی رپورٹ کے مطابق ’’کنگ‘‘ خان یعنی شاہ رخ خان ٹیلی ویژن پر روزانہ اوسطاً ۲۷؍ گھنٹے چینلز پر نمودار ہوتے ہیں، جو کہ کسی بھی ہندوستانی مشہور شخصیت سے زیادہ ہے۔

November 05, 2025, 7:09 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK