EPAPER
سپر اسٹار رجنی کانت کی مشہور سائنس فکشن فلم ’’ایندھرن‘‘ (Enthiran/Robot) سے متعلق ایک ایسا راز سامنے آیا ہے جس نے ہندوستانی سنیما اور عالمی موسیقی کے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ معروف موسیقار ایس تھمن نے انکشاف کیا ہے کہ آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان اور عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن فلم ’’ایندھرن‘‘ کے لیے ایک خصوصی گانے پر مل کر کام کرنے والے تھے۔
September 22, 2026, 6:25 PM IST
دسمبر میں ۳؍ بڑی نیلامیوں کا انعقاد، نمایاں ۱۱؍ اشیا کی مجموعی تخمینی قیمت ۱۷ء۲؍ ملین سے ۸۶ء۳؍ ملین درہم تک، مکمل فہرست بعد میں جاری ہوگی۔
September 21, 2026, 5:02 PM IST
برطانوی پاپ اسٹارجارج مائیکل کو ایک بار پھر موسیقی کی دنیا میں بڑا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ سابق ’’Wham!‘‘ اسٹار کواسمود ریڈیو کے سامعین نے ۲۰۲۶ء کے سالانہ اسمود آئیکونس ٹاپ ۱۰۰؍ میں ’’اب تک کا سب سے عظیم میوزک آئیکون‘‘ قرار دیا ہے۔ یہ مسلسل چوتھا سال ہے جب جارج مائیکل اس فہرست میں پہلے نمبر پر آئے ہیں۔
September 01, 2026, 3:36 PM IST
بالی ووڈ اداکار اور بی جے پی رکنِ پارلیمنٹ روی کشن ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنے منفرد انداز، جوشیلے بیانات اور پرانے انٹرویوز کی وجہ سے زبردست مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ ان کے کئی پرانے ویڈیوز دوبارہ وائرل ہو گئے ہیں اور صارفین نے انہیں میم آئیکن بنا دیا ہے۔
August 10, 2026, 5:55 PM IST
