EPAPER
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بدھ کو پونے میٹرو ریل پروجیکٹ کے فیز۲؍ کے تحت لائن ۴ (کھڑاڑی-ہڈپسر-سوارگیت -کھڑک واسلہ) اور لائن ۴؍اے (نل اسٹاپ- وارجے- مانیک باغ) کو منظوری دے دی ہے ۔لہٰذا پونے اپنے پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک میں ایک اور بڑے فروغ کے لیے تیار ہے ۔
November 26, 2025, 9:46 PM IST
اسےرائے دہندگان کو رجھانے کی کوشش قرار دیا۔ مہایوتی کے امیدوارشری کانت شندے نے کہا: مخالفین کے پاس کوئی موضوع نہیں بچا ہے۔
May 09, 2024, 11:28 PM IST
زیر زمین میٹرو ۳؍ کے پہلے مرحلے کو اس سال اپریل میں شروع کرنے کا منصوبہ ہے اور اس سمت پیش رفت کرتے ہوئے اس لائن کی حتمی تکنیکی جانچ شروع کردی گئی ہے۔
March 18, 2024, 11:06 AM IST
مہاوکاس اگھاڑی سرکار نے آرے کالونی کے بجائے کانجورمارگ میں میٹرو۳؍ کیلئےکارشیڈ کی تعمیرکا فیصلہ کیا تھا جسے موجودہ ریاستی حکومت نے منسوخ کردیا تھا۔ اب وہ خود میٹرو۶؍ کیلئے کارشیڈ تعمیر کرنے والی ہے۔
October 14, 2023, 9:11 AM IST
