• Fri, 23 January, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

nita ambani

امبانی خاندان کا شمار دنیا کے۱۰؍ امیر ترین خاندانوں میں ہوتا ہے

امیر ترین خاندان: دنیا میں صرف ۸؍ خاندانوں کی مجموعی دولت ۱۰۰؍ بلین ڈالرس سے زیادہ ہے۔ ان خاندانوں میں سے ایک ہندوستان کا امبانی خاندان ہے۔ بلومبرگ نے دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے۔

December 23, 2025, 5:03 PM IST

ہندوستان کی خواتین ٹیم کو سندر پچائی اور ستیہ نڈیلا نے مبارکباد دی

ہندوستانی خواتین نے تاریخ رقم کی: نوی ممبئی میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو۵۲؍ رنز سے شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی خواتین کا ون ڈے ورلڈ کپ جیت لیا۔ ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔ ہندوستانی بھی اس جیت سے بہت خوش ہیں اور ہندوستان اور اس کی خواتین کھلاڑیوں کی تعریف کررہے ہیں۔

November 03, 2025, 7:18 PM IST

مکیش امبانی اور نیتا امبانی امریکی صدر ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے

ہندوستانی کاروباری میش امبانی اپنی بیوی کے ہمراہ امریکہ میں صدر ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے، اس دوران وہ ممتاز کاروباریوں اور سیاسی لیڈروں کے ساتھ ملاقات بھی کریں گے۔ٹرمپ ۲۰؍ جنوری کو امریکہ کے ۴۷؍ ویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔

January 19, 2025, 12:44 PM IST

اقتدار سے قربت اور دولت کی فراوانی کی بھونڈی نمائش

مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی مارچ سے جاری شادی کی مختلف تقاریب میں ایک اندازے کے مطابق تقریباً ۲؍ ہزار کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں۔

July 15, 2024, 3:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK