EPAPER
امیزون پرائم ویڈیو نے نصرت بھروچا اور سوہا علی خان کی فلم ’’چھوری ۲‘‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا ہے۔ یہ مراٹھی فلم ’’کپا چھپی‘‘ کا ری میک ہے۔
April 03, 2025, 5:01 PM IST
نصرت بھروچا کی فلم ’’چھوری ۲‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم ۱۱؍ اپریل ۲۰۲۵ءکوامیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔ یہ ۲۰۲۱ء کی فلم ’’چھوری ‘‘ کا سیکوئل ہے جس میںنصرت نے کلیدی کردارادا کیا تھا۔
March 25, 2025, 6:04 PM IST
اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی اداکاری سے سجی فلم ’ سیلفی‘ آئندہ سال ۲۴؍ فروری کو ریلیز ہوگی۔ اس فلم کے ہدایتکار راج مہتا ۔ فلم ’سیلفی‘ ملیالم فلم ’ڈرائیونگ لائسنس ‘ کا ریمیک ہے۔
July 19, 2022, 1:49 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا جنوبی ہندکے فلموں کے سپر اسٹار پربھاس کی سپر ہٹ فلم چھترپتی کے ہندی ریمیک میں کام کرتی نظر آئیں گی۔
May 20, 2022, 1:15 PM IST