EPAPER
پریش راول نے ’’ہیرا پھیری ۳‘‘ میں اپنی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں پرانی کاسٹ ہی نظر آئے گی۔ یاد رہے کہ کچھ ماہ پہلے پریش راول کے فلم سے نکلنے کے اچانک فیصلے کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔ پریش راول نے کہا ’’کوئی تنازع نہیں ہوا تھا، سب مل کر کام کریں گے اور ناظرین کو فلم دیں گے۔‘‘
June 30, 2025, 4:19 PM IST
اکشے کمار نے امید ظاہر کی کہ ’’ہیرا پھیری ۳‘‘کی کاسٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
June 18, 2025, 6:57 PM IST
ایک نسل انہیں ’ہیرا پھیری‘ کے بابو بھیا کے نام سےجانتی ہے تو دوسری کے لیے وہ سوشل میڈیا پہ بننے والی میمز کا پسندیدہ چہرہ ہیں۔ کبھی آپ نے سوچا کہ ان میں ایسا کیا ہے جو دیکھتے ہی باچھیں کھل اٹھتی ہیں ؟یہ ہےبابو بھیا کا اسٹائل جسے کوئی کاپی نہیں کر سکتا۔
May 30, 2025, 10:37 AM IST
ایک سروے کے مطابق مداحوں کی اکثریت ہیرا پھیری ۳ میں بابو راؤ کے کردار کیلئے پنکج ترپاٹھی کو موضوع سمجھتی ہے۔
May 27, 2025, 4:50 PM IST