EPAPER
مصری وزیر خارجہ بدر عبدلطی نے بتایا کہ تعمیر نو کے منصوبہ کے تحت غزہ میں ایک بندرگاہ اور ہوائی اڈہ سمیت ملبہ کو ری سائیکل کرنے کیلئے پلانٹ بھی تعمیر کیا جائے گا۔
March 05, 2025, 9:02 PM IST
فلاڈلفیا کے ایک جوڑے نے شادی کرکے دنیا کے معمر ترین میاں بیوی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ جن کی مجموعی عمر ۲۰۲؍ سال ہے۔
December 08, 2024, 9:24 PM IST
ڈاکٹر ٹی این سبرامنیم، ہندوستانی نژاد امریکی ریاضی داں اور جنرل موٹرز کیلئے روٹ ون کمپنی اور سرور کے خالق، منگل کو مشی گن میں انتقال کر گئے۔ وہ ۷۶؍ سال کے تھے۔
March 26, 2024, 9:36 PM IST
ماسک پہن کر فوج کی فوج اسٹورس میں داخل ہوئی اور چیزیں لوٹ کر فرار ہوگئی۔
September 28, 2023, 11:01 AM IST