EPAPER
راشا تھڈانی نے حال ہی میں اپنی گائیکی کا آغاز کیا اور کئی لوگو ںکے دل جیت لیے جس میں پربھاس بھی شامل ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں خود کا ایک کلپ شیئر کیا جس میں وہ کلاسک گانا ’چھاپ تلک ‘ گاتی ہوئی نظرآرہی ہیں اور اس پرفارمنس نے جلد ہی مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔
January 28, 2026, 6:56 PM IST
ڈائریکٹر سندیپ ریڈی وانگا کی منتظر فلم ’’اسپرٹ‘‘، جس میں پربھاس اورترپتی ڈمری مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، کا ریلیز ڈیٹ باضابطہ طور پر ۵؍ مارچ ۲۰۲۷ء قرار دیا گیا ہے۔ یہ اعلان سوشل میڈیا اور آفیشل پوسٹر کے ذریعے کیا گیا، جس نے فلمی شائقین میں جوش و خروش بڑھا دیا ہے۔
January 17, 2026, 8:06 PM IST
پربھاس کی فلم ’’ راجہ صاب‘‘ باکس آفس پر کم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ فلم کو شائقین کی جانب سے متوقع ردعمل نہیں ملا اور کمائی کے اعداد و شمار بھی یہی ثابت کر رہے ہیں۔ باکس آفس پر زبردست آغاز کے بعد، فلم کے کلیکشن میں اس کے پہلے ہفتہ کو تقریباً ۵۰؍فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ تاہم، دو دن کے اندر، پربھاس کی ہارر کامیڈی ہندوستان میں ۱۰۰؍ کروڑ کلب کے بہت قریب پہنچ گئی ہے۔
January 11, 2026, 3:58 PM IST
تیلگو سپر اسٹار پربھاس کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’’دی راجا صاب‘‘ نے مجموعی طور پر مضبوط آغاز کیا، تاہم ہندی بیلٹ میں کمزور کارکردگی اور ناقدین کے منفی جائزوں نے فلم کے طویل مدتی بزنس پر سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔
January 10, 2026, 4:14 PM IST
