Inquilab Logo Happiest Places to Work

pushpa the rise

۳۰؍ جنوری ۲۰۲۵ءکو نیٹ فلکس پر ریلیز کے بعد پشپا ۲؍ نمبر ون پر ٹرینڈ کر رہی ہے

۳۰ ؍جنوری ۲۰۲۵ء کو نیٹ فلکس پر اپنی ریلیز کےبعد اللو ارجن اور رشمیکامندانا کی فلم’’پشپا ۲‘‘ نمبر ون پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔

January 31, 2025, 4:21 PM IST

اللو ارجن کی فلم پشپا ۲؍ نے ورون دھون کی فلم ’’بے بی جان‘‘کو پیچھےچھوڑ دیا

اللو ارجن کی فلم پشپا ۲؍ نے ورون دھون کی فلم’’بے بی جان‘‘کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔فلم نے چوتھے ہفتے میں ۲۵ء۳۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔

December 30, 2024, 4:36 PM IST

اللوا رجن کی فلم پشپا ۲؍ نے باہوبلی ۲؍ کے آل ٹائم کلیکشن کو پیچھے چھوڑ دیا

اللو ارجن کی فلم پشپا ۲؍، نے مقامی باکس آفس پر پربھاس کی فلم باہوبلی ۲؍کے آل ٹائم کلیکشن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس نے مقامی اور عالمی باکس آفس پر ایک ہزار ۵۰۰؍ کروڑ روپے کا ہندسہ پار کر لیا ہے۔

December 23, 2024, 7:56 PM IST

پشپا ۲؍ کے فلم سازوں اور پی وی آر آئی ناکس کے درمیان رنجش ختم

اللو ارجن کی فلم پشپا ۲؍ کے فلم سازوں اور پی وی آر آئی ناکس کے درمیان رنجش کی وجہ سے فلم کو شمالی ہندی کے تمام تھیٹروں سے پشپا ۲؍ کے شوز ہٹا دیئے گئے تھے۔ ایک تجارتی تجزیہ کار نےا علان کیا ہے کہ فلم سازوں اور پی وی آر اینوکس کے درمیان معاہدہ ختم ہوگیا ہے اس لئے تمام شوز دوبارہ شروع کر دیئے گئے ہیں۔

December 20, 2024, 4:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK