EPAPER
بالی ووڈ کی مقبول کرائم تھرلر فرنچائز ’’دِرِیشیم‘‘ کی تیسری اور آخری فلم ’’دِرِیشیم: دی کنکلوژن‘‘ کا انتہائی منتظر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اجے دیوگن ایک بار پھر وجے سالگاؤنکر کے کردار میں واپس آئے ہیں، لیکن اس مرتبہ ان کے سامنے ایسا حریف ہے جو ان کے برسوں سے چھپائے گئے رازوں کو بے نقاب کرنے کے لیے پرعزم دکھائی دے رہا ہے۔
September 09, 2026, 5:15 PM IST
اجے دیوگن اور رتیش دیشمکھ کی اداکاری سے مزین فلم ’’ریڈ ۲‘‘ آج نیٹ فلکس پر ریلیز ہوچکی ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم یکم مئی ۲۰۲۵ء کو باکس آفس پر ریلیز ہوئی تھی۔
June 26, 2025, 5:37 PM IST
آج پرائم ویڈیو نے رجت کپور کی ہارر سیریز ’’خوف‘‘ کا اعلان کیا ہے جو ۱۸؍ اپریل ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگی۔ ۸؍ ایپی سوڈز پر مبنی اس سیریز میں رجت کپور کے علاوہ مونیکاپنوار،ابھیشیک چوہان اور گیتانجلی کرشنن نے بھی اداکاری کی ہے۔
April 09, 2025, 4:00 PM IST
رجت کپور ہی ایک ایسا چہرہ جسے آسانی سے پہچانا جاسکتا ہے، دیگر اداکاروں میں افریقی اداکاروں کی بڑی تعداد شامل، زیادہ تر شوٹنگ صومالیہ میں کی گئی۔
May 26, 2024, 9:17 AM IST
