• Thu, 12 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

rajit kapur

’’مرزا پور: دی مووی‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد شویتا ترپاٹھی کی تھیٹر میں واپسی

اداکارہ شویتا ترپاٹھی ایک بار پھر تھیٹر کے اسٹیج پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ میں گولو گپتا کے مقبول کردار سے شہرت حاصل کرنے والی شویتا اب معروف اداکار اور ہدایت کار رجیت کپور کے نئے ڈرامے’’ہمسا‘‘ میں نظر آئیں گی۔

November 11, 2026, 9:49 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK