Inquilab Logo Happiest Places to Work

reality show

کرشمہ کپور کی ’’انڈیا ز بیسٹ ڈانسر ۵‘‘ میں واپسی، جج پینل پھر روشن

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور مقبول ڈانس ریئلٹی شو انڈیا ز بیسٹ ڈانسر کے سیزن ۵؍ میں بطور جج واپس آ رہی ہیں۔ سیزن ۴؍ کی کامیابی کے بعد ان کی واپسی نے مداحوں میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ شو کے نئے ٹیزر میں کرشمہ کی موجودگی نے ایک بار پھر ’’لولو‘‘ کے جادو کو تازہ کر دیا ہے۔

March 03, 2026, 5:08 PM IST

انڈین آئیڈل: آنند بخشی کو خراج، سبھاش گھئی اور راکیش بخشی جذباتی ہوگئے

مشہور ریئلٹی شو انڈین آئیڈل کا آئندہ ایپی سوڈ بالی ووڈ موسیقی کے سنہری دور کو خراجِ عقیدت پیش کرے گا۔ لیجنڈری نغمہ نگار آنند بخشی کے بیٹے راکیش بخشی اور معروف فلمساز سبھاش گھئی کی موجودگی میں اسٹیج پر جذباتی لمحات دیکھنے کو ملے۔

February 14, 2026, 6:58 PM IST

فرحانہ بھٹ کا بگ باس۱۹؍ ہارنے کے بعد برہمی کا اظہار ، گورو کھنہ کی جیت پر سوال

فرحانہ بھٹ نے کہاکہ وہ اس کا مستحق نہیں ہے۔بگ باس ۱۹؍کی رنر اپ فرحانہ بھٹ کا خیال ہے کہ گورو کھنہ ریئلٹی شو جیتنے کے لائق نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ گورو کھنہ نے کبھی موقف اختیار نہیں کیا اور اکثر گھر والوں کی تذلیل کی۔

December 08, 2025, 9:22 PM IST

گورو کھنہ بگ باس ۱۹؍ کے فاتح، فرحانہ رنر اپ

انوپما جیسے مشہور ٹی وی شوز سے شہرت حاصل کرنے والے گورو کھنہ کو سیزن کے آغاز سے ہی ممکنہ فاتح سمجھا جارہا تھا۔ پورے سیزن کے دوران، گورو لڑائیوں سے دور رہے، ناظرین نے صرف ایک بار ان کا جارحانہ پہلو دیکھا۔ خطاب جیتنے کے ساتھ ساتھ انہیں ۵۰؍ لاکھ روپے کی انعامی رقم بھی ملی۔

December 08, 2025, 3:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK