• Mon, 15 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

rrr

جیسی آئزنبرگ نے انکشاف کیا کہ وہ راجامولی کی فلم ’’ آر آر آر‘‘کے مداح ہیں

جیسی آئزنبرگ ہندوستانی سامعین کے دل جیت رہے ہیں کیونکہ انہوں نے ایس ایس راجامولی کی فلم آر آر آر کی تعریف کی۔ آئزن برگ، جو ناؤ یو سی می: ناؤ یو ڈونٹ میں نظر آئے، نے ہندوستان میں اپنے پہلے انٹرویو کے دوران راجامولی کی فلم کی تعریف کی۔

November 17, 2025, 10:12 PM IST

پشپا ۲ نے دوسرے دن ۴۰۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا

پشپا ۲ باکس آفس کلیکشن دن ۲: فلم نے دوسرے دن ہندوستان میں کل ۱۰ء۹۰کروڑ روپے کمائے۔

December 07, 2024, 5:21 PM IST

اللو ارجن کی پشپا ۲؍ ریلیز کے پہلے دن سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی فلم بن گئی

اللو ارجن کی اداکاری سے مزین فلم پشپا ۲؍ نے اپنی ریلیز کے پہلے دن ۱۷۵؍ کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔ پشپا ۲؍ ریلیز کے پہلے دن سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی ہندوستانی فلم بن گئی ہےا ور ایس ایس راجامولی کی ’’آر آر آر‘‘ کوبھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

December 06, 2024, 5:52 PM IST

پشپا ۲ نے ایڈوانس بکنگ کے معاملے میں آر آر آر کو پیچھے چھوڑ دیا

پشپا ۲؍ نے ایڈوانس بکنگ کے معاملے میں ایس ایس راجامولی کی فلم ’’آر آر آر‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔یاد رہے کہ پشپا ۲؍ ۵؍ دسمبر ۲۰۲۴ء کو ریلیز ہوگی۔

December 04, 2024, 8:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK