EPAPER
ہالی ووڈ کے مشہور فلم ساز جیمز کیمرون ’’اوتار‘‘ کی تیسری اور آخری قسط کے پروموشن کے دوران ہندوستان آمد پر ایس ایس راجا مولی کی فلم ’’ایس ایس ایم بی ۲۹‘‘ کا پہلا لُک جاری کرسکتے ہیں جس میں مہیش بابو اور پرینکا چوپڑہ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
August 22, 2025, 6:45 PM IST
ایس ایس راجہ مولی کی اگلی فلم ’’ایس ایس ایم بی ۲۹‘‘میں مہیش بابو خود ہی اسٹنٹ کریں گے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ اسٹنٹ کے مناظر مستند نظر آئیں۔
July 16, 2025, 5:07 PM IST
ایس ایس راجامولی کی اگلی فلم "ایس ایس ایم بی ۲۹" میں آر مادھون بھی نظر آئیں گے- یاد رہے کہ یہ ایک جنگل ایڈوینچر فلم ہوگی جس میں پرتھوی راج سوکمارن ویلن کا کردار ادا کریں گے-
June 09, 2025, 8:25 PM IST
نانی کی اگلی فلم ’’ہٹ:دی تھرڈ کیس‘‘ کی ’پری ریلیز ‘(ریلیز سےقبل ) کی تقریب میں ایس ایس راجامولی نے نانی کو ’’مہابھارت‘‘ میں کاسٹ کرنےکی تصدیق کی۔فی الحال راجامولی مہیش بابو اور پرینکاچوپڑہ کے ساتھ اپنی اگلی جنگل ایڈوینچر فلم کی شوٹنگ میںمصروف ہیں۔
April 28, 2025, 9:12 PM IST