• Thu, 29 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sai pallavi

’’رامائن‘‘ سے ۱۵؍ سال پہلے ہینس زیمر نے رحمان کو ساتھ کام کرنے کی دعوت دی تھی

ہالی ووڈ کے معروف موسیقار ہینس زیمر اور عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان کا نام جب بھی ایک ساتھ لیا جاتا ہے تو موسیقی کے شائقین کی دلچسپی بڑھ جاتی ہے۔ فلم ’’رامائن‘‘ کے حوالے سے دونوں موسیقاروں کے اشتراک کی خبروں نے اس دلچسپی کو مزید بڑھا دیا ہے۔

October 27, 2026, 8:06 PM IST

’’رامائن‘‘ کا پہلا جائزہ ، امریکی صحافی نے ’’آر آر آر‘‘ کو بہتر فلم قرار دیا

ہندوستانی رزمیہ داستان رامائن پر مبنی ہدایت کار نتیش تیواری کی آنے والی فلم’’رامائن‘‘ ریلیز سے پہلے ہی موضوعِ بحث بن گئی ہے۔ امریکہ میں فلم کی خصوصی نمائش کے بعد ایک امریکی صحافی پریا میتھیو نے اپنے تاثرات سوشل میڈیا پر شیئر کیے ہیں۔

October 25, 2026, 3:26 PM IST

’ ’رامائن‘‘ او ٹی ٹی پر بھی مفت نہیں دیکھی جا سکے گی، الگ سے رقم ادا کرنا ہوگی

بالی ووڈ کی بڑی فلموں میں شمار کی جانے والی رنبیر کپور، سائی پلوی اور یش کی فلم’’رامائن: پارٹ ون‘‘ کے ڈجیٹل ریلیز سے متعلق اہم اطلاع سامنے آئی ہے۔ فلم کو سنیما گھروں میں ریلیز کے بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم جیو ہاٹ اسٹار پر پیش کیا جائے گا۔

October 22, 2026, 3:38 PM IST

رنبیر کپور اور یش کی فلم ’’رامائن‘‘ دنیا بھر میں ۵ ؍نومبر کو ریلیز ہوگی

ہندوستانیسنیما کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں شامل ’’رامائن‘‘ کے پہلے حصے کی عالمی نمائش کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ رنبیر کپور اور یش کی اداکاری سے سجی اس عظیم الشان فلم کو ۵ ؍نومبر ۲۰۲۶ء کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔

October 11, 2026, 7:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK