EPAPER
پربھاس کی فلم ’’باہوبلی: دی بگیننگ ‘‘ جولائی میں اپنی دسویں سالگرہ کے موقع پر ری ریلیزہوگی۔ یاد رہے کہ ۲۰۱۵ء میں اپنی ریلیز کے بعد یہ باکس آفس پر زیادہ کاروبار کرنے والی فلم بن گئی تھی۔
March 27, 2025, 4:15 PM IST
پربھاس اور پرتھوی راج کی اداکاری سے مزین فلم ’’سالار: پارٹ ون: سیز فائر‘‘۲۱؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو ری ریلیز ہوگی۔ فلم کی ری ریلیز کیلئے ایڈوانس بکنگ کی شروعات ۱۳؍ مارچ ۲۰۲۵ء کو ہوئی تھی۔ فلم نے اپنی ری ریلیز سے قبل ہی ایڈوانس بکنگ میں ایک کروڑ روپے کما لئے ہیں۔
March 18, 2025, 9:38 PM IST
عامر خان اور کرن راؤ کی فلم ’’لاپتہ لیڈیز‘ ‘ نے جاپان کے باکس آفس پر ایس آر کے کی فلم ’’پٹھان‘‘ اور پربھاس کی فلم ’’سالار‘‘ کا ریکارڈ توڑا ہے۔ یہ جاپانی باکس آفس پر سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی ۱۶؍ ویں ہندوستانی فلم بن گئی ہے۔
November 20, 2024, 8:27 PM IST
پربھاس کا ہومبلے فلمز کے ساتھ تین فلموں کا معاہدہ ہوا ہے۔ ان میں سالار کا سیکویل ’’سالار ۲ ‘‘ بھی شامل ہے جبکہ دیگر دو فلمیں بالترتیب ۲۰۲۷ء اور ۲۰۲۸ء میں ریلیز ہوں گی۔
November 08, 2024, 9:47 PM IST