EPAPER
بڑی برانڈ کمپنیاں سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔ اس دوران ایک عدالت نے سلمان کے ایک اشتہار کے حوالے سے نوٹس جاری کیا ہے۔ سپر اسٹار پر نوجوانوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف شکایت درج کروائی گئی ہے۔
November 05, 2025, 4:59 PM IST
سلمان خان جس کالے ہرن کے شکار معاملے سے گزشتہ ۲۶؍ سالوں سے پیچھا چھڑانےکی کوشش کر رہےہیں، وہ ایک بار پھر انہیں پکڑتادکھائی دے رہا ہے۔سلمان خان نے ایک پرانے انٹر ویو میں صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ میں اکیلا نہیں تھا جس نے گولی چلائی تھی،‘‘ اس بیان کو سلمان خان کے قبول نامے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
October 23, 2024, 6:32 PM IST
کرنی سینا نے گجرات کی سابر متی جیل میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی کا انکاؤنٹر کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے ایک کروڑ، ۱۱؍ لاکھ ۱۱؍ ہزار ۱۱۱؍ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔لارنس بشنوئی نے کرنی سینا کے لیڈر گوگامیڑی کے قتل کی ذمہ داری لی تھی۔فی الحال وہ گجرات کی سابر متی جیل میں قید ہے۔
October 22, 2024, 7:07 PM IST
سلمان خان کے والد سلیم خان نے ایک انٹرویو میں سلمان خان کو ملنے والی دھمکی، کالے ہرن کے شکار اور بابا صدیقی کےقتل کے تعلق سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دئے، انہوں نے کہا کہ جب سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیاہی نہیں تو معافی کس بات کی مانگے؟
October 19, 2024, 7:54 PM IST
