Inquilab Logo Happiest Places to Work

saurabh shukla

پریہ درشن کی نئی کامیڈی فلم کا اعلان، انو کپور،پنکج ترپاٹھی، سوربھ شکلا ایک ساتھ

پریہ درشن اپنی کامیاب فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ کے بعد ایک نئی کامیڈی ڈرامہ فلم پر کام کر رہے ہیں، جس میں انو کپور، پنکج ترپاٹھی اور سوربھ شکلا مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم تین معمر مردوں کی زندگی کے گرد گھومے گی۔

April 21, 2026, 5:38 PM IST

’’کنگ‘‘ کے سیٹ پر سہانا، شاہ رخ کی بیٹی نہیں شریک اداکار ہوتی ہیں: سوربھ شکلا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ فلم ’’کنگ‘‘ میں اسکرین شیئر کرنے جا رہے ہیں، جس نے پہلے ہی شائقین میں خاصی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ فلم کے اداکار سوربھ شکلا نے حالیہ انٹرویو میں شاہ رخ کی پیشہ ورانہ مہارت اور بطور والد ان کے رویے پر روشنی ڈالی۔ ان کے مطابق شاہ رخ خان سیٹ پر نہ صرف ایک تجربہ کار اداکار کے طور پر بلکہ ایک معاون ساتھی کے طور پر بھی نمایاں نظر آئے۔

April 09, 2026, 6:38 PM IST

پرفیکشن جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی، اپنی کمیوں کا جشن منانا چاہیے:سوربھ شکلا

اداکار اور فلم ساز سوربھ شکلا کا ماننا ہے کہ زندگی میں پرفیکشن جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی، ہر انسان نامکمل ہے۔ وہ ’پرفیکٹ شادی‘ یا ’پرفیکٹ رشتہ‘ جیسی کسی چیز کو نہیں مانتے۔ ان کا کہنا ہے کہ انسان فطرتاً نامکمل ہوتے ہیں اور رشتوں کی خوبصورتی بھی انہی کمیوں میں چھپی ہوتی ہے۔

March 25, 2026, 2:59 PM IST

شاہ رخ خان کی فلم’’کنگ‘‘ میں ۷۰؍ فیصد بالی ووڈ ہے: سوربھ شکلا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’’کنگ‘‘ پہلے ہی مداحوں میں زبردست جوش پیدا کر چکی ہے۔ فلم ساز سدھارتھ آنند کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کو ایک بڑے پیمانے کے ملٹی اسٹارر پروجیکٹ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اداکار سوربھ شکلا نے حالیہ گفتگو میں انکشاف کیا کہ فلم میں فلمی صنعت کے کئی بڑے نام شامل ہیں۔

March 05, 2026, 6:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK