Inquilab Logo Happiest Places to Work

shahi eidgah

شاہی عیدگاہ مسجد تنازع: عید گاہ مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کی پابندی برقرار

سپریم کورٹ نے بدھ کو شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالتی نگرانی کے سروے کے کام پر روک میں توسیع کردی۔ درحقیقت، عدالت نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک میں توسیع کر دی ہے جس میں متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالت کی نگرانی میں سروے کی اجازت دی گئی تھی۔

January 22, 2025, 3:45 PM IST

دہلی: مہرولی پارک میں واقع ۲ ڈھانچے مذہبی اہمیت کے حامل: اے ایس آئی

اے ایس آئی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ عاشق اللہ کی درگاہ سے "ایک مخصوص مذہبی برادری کے مذہبی جذبات اور عقائد" سے وابستہ ہیں۔

December 26, 2024, 5:14 PM IST

متھرا شاہی عید گاہ معاملہ:مسلم فریق کومایوسی،فریق مخالف کی سبھی درخواستیں منظور

عرضی میں مسلم فریق نے مقدمہ کے جواز کو چیلنج کرتے ہوئے ہندو فریق کی ۱۸؍ درخواستوں کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے عدالت نے مسترد کردیا، مسلم فریق نے دلیل بھی دی کہ اراضی کے حوالے سے دونوں فریقوں کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے جسے۶۰؍ سال بعد اب غلط کہنا درست نہیں ہے۔

August 02, 2024, 10:18 AM IST

متھراشاہی عیدگاہ تنازع: الہٰ آباد ہائی کورٹ نے مسلم فریق کی درخواست مسترد کردی

متھرا شاہی عیدگاہ مسجد تنازع میں الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس مینک کمار جین نے مسلم فریق کے اعتراضات سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ ہندو فریق کے حق میں دیا۔

August 01, 2024, 6:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK