• Tue, 16 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

social work

انا ہزارے کوبی جے پی نے نظر بند کر رکھا ہے؟

بزرگ سماجی خدمت گار انا ہزارے کانگریس کے زمانے میں ہر بدعنوانی اور نا ہمواری پر آواز بلند کیا کرتے تھے لیکن بی جے پی حکومت آنے کے بعد سے وہ بالکل خاموش ہیں۔

August 23, 2025, 11:17 PM IST

جتیندر اوہاڑ کی سالگرہ پر طلبہ کو کمپیوٹرس، لیپ ٹاپ اورسماجی کارکنان کو ایوارڈ

راشٹر وادی کانگریس پارٹی (شرد پوار) کے جنرل سیکریٹری، ترجمان اور ممبرا کلوا حلقے سے رُکن اسمبلی ڈاکٹر جتیندر اوہاڑ کی سالگرہ پر تھانے کلوا ممبرا میں مختلف سماجی اور تعلیمی کام انجام دیئے گئے تاکہ سالگرہ منانا محض رسم نہ رہے اور اس دن کوخصوصی طور پر یادگار بنایا جائے۔

August 07, 2025, 1:04 PM IST

سماجی خدمتگار خواتین: یہ معاشرہ کی روشن چراغ ہیں

سماجی خدمت دراصل انسانیت سے محبت کا عملی اظہار ہے۔ ان میں خواتین کا حصہ بھی انتہائی اہم اور قابلِ قدر ہے۔ آئیے ان عظیم خواتین کو خراجِ تحسین پیش کریں جنہوں نے ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر معاشرے کی فلاح و بہبود کو اپنی زندگی کا نصب العین بنایا۔

July 31, 2025, 1:49 PM IST

سپریم کورٹ نے طلبہ کی خودکشی اور ذہنی صحت کیلئے ۱۵؍ رہنما خطوط جاری کئے

عدالت نے تعلیمی اور کوچنگ اداروں کو طلبہ کی ذہنی فلاح و بہبود کو نقصان پہنچانے والے طریقوں جیسے، طلبہ کی صلاحیت سے زیادہ تعلیمی اہداف کا تعین اور طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر انہیں بیجز میں تقسیم کرنا، سے بچنے کی ہدایت دی۔

July 28, 2025, 8:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK