• Sat, 19 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ss rajamouli

ایس آئی آر: وی وی ایس لکشمن، مہیش بابو، راجامولی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس!

ابھی کرناٹک کے ایس آئی آر کا معاملہ ٹھنڈا ہوا بھی نہیں تھا کہ تلنگانہ  کے ایس آئی آر میںکئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن  نے نوٹس جاری کردیا ہے۔

September 12, 2026, 9:00 AM IST

۹۷؍ کروڑ روپے خرچ کئے گئے، ’باہوبلی‘ کی پریکوئل سیریز کیوں منسوخ ہوئی؟

نیٹ فلکس کی منسوخ شدہ سیریز ’’باہوبلی: بِفور دی بِگننگ‘‘ کے حوالے سے ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سینماٹوگرافر مکیش جی کے مطابق سیریز کے دو مکمل سیزنز اور تیسرے سیزن کے کچھ حصے فلمائے جا چکے تھے، جبکہ منصوبے پر تقریباً ۹۷؍ کروڑ روپے خرچ بھی ہو چکے تھے۔ مجموعی طور پر ۲۷۰؍ کروڑ روپے کے بجٹ والی اس سیریز کو نیٹ فلکس میں قیادت کی تبدیلی کے بعد نئی کاسٹ اور تخلیقی تبدیلیوں کی تجاویز کے باعث بالآخر منسوخ کر دیا گیا۔

August 27, 2026, 5:27 PM IST

مہیش بابو کی سالگرہ پر’’وارانسی‘‘ کی دو خاص تصاویر جاری

تیلگو سپر اسٹار مہیش بابو کی سالگرہ کے موقع پر بہت زیادہ انتظار کی جانے والی فلم’’وارانسی‘‘ کی ٹیم نے فلم کی دو خصوصی تصاویر جاری کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ ان تصاویر میں پہلی بار فلم میں مہیش بابو کے کردار رودر کی خاص جھلک دیکھنے کو ملی ہے۔

August 09, 2026, 4:58 PM IST

پرینکا چوپڑا کی نئی ہالی ووڈ فلمBluefly کا اعلان، رسل کرو کے ساتھ نظر آئیں گی

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی اداکارہ Priyanka Chopra Jonas نے اپنی نئی ہالی ووڈ فلم Bluefly کا اعلان کر دیا ہے، جس میں وہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار Russell Crowe کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔

August 08, 2026, 2:19 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK