Inquilab Logo Happiest Places to Work

two thousand

آئندہ ماہ ۲۵۰۰؍بسیں بیسٹ کے بیڑے میں شامل ہوں گی

بسوں کی قلت اور بھیڑ کے اوقات میں ہونے والی پریشانیوں کو دور کرنے کیلئے بیسٹ انتظامیہ سے اپیل ۔عوامی مسائل سننے کے بعد انتظامیہ نے نئی بسیں شروع کرنے کا یقین دلایا

April 29, 2025, 6:59 AM IST

بی جے پی کا مشن ۲۰۲۶ء :بنگال میں اقتدار کا حصول

جو پارٹی آزادی کے بعد ستر برسوں تک صوبے کی سیاست میں حاشئے پر ہو اکرتی تھی اس نے پچھلے چند برسوں میں بایاں محاذ اور کانگریس کا صفایا کرکے حزب اختلاف کے منصب کو اپنے نام کرلیا ہے۔

February 26, 2025, 1:25 PM IST

یوٹیوبر ’’مسٹر بیسٹ‘‘ کا کارنامہ، ۲؍ ہزار معذور افراد کو مصنوعی اعضاء فراہم کئے

یوٹیوبر جمی ڈونالڈ سن، جنہیں عام عام طور پر ’’مسٹر بیسٹ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، نے ۲؍ ہزار معذور افراد کو مصنوعی پاؤں فراہم کئے ہیں۔ انہوں نے اپنے اس کارنامے کی ویڈیو یوٹیوب پر شیئر کی ہے اور امریکی ہیلتھ کیئر سسٹم پر تنقید کی۔

January 13, 2025, 7:36 PM IST

غزہ کی ۴۲۰۱۰؍ ویں شہادت پر بہن کیلئے بھائی کی یادیں

مضمون نگار نے، جو کہ فلسطین کے ممتاز صحافی ہیں، اسرائیلی بمباری میں اپنی بہن کی شہادت پر لکھا ہے جو گزشتہ دنوں ۳؍ اکتوبر کو ہوئی۔

October 28, 2024, 1:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK