Inquilab Logo Happiest Places to Work

union budget

مرکزی عام بجٹ اور بہار کا آئندہ اسمبلی انتخاب

آزادی کے بعد سے اب تک جتنے بھی عام بجٹ سامنے آئے ہیں اگر اس کا بیس فیصد بھی سرزمین پر عملی صورت اختیار کرلیتا تو آج اس ملک میں اسّی کروڑ افراد پانچ کلو مفت اناج لینے والوں کی قطار میں کھڑے نہیں رہتے۔

February 06, 2025, 7:30 PM IST

مرکزی بجٹ میں ممبئی اور مہاراشٹر کو نظر انداز کیاگیا: اپوزیشن

ممبئی کانگریس کی صدر اوررکن پارلیمنٹ ورشا گائیکواڑ ، رکن اسمبلی رئیس شیخ  اوراپوزیشن لیڈر امباداس دانوے نے کئی پہلوؤں سے بجٹ پر بے اطمینانی ظاہر کی۔

February 02, 2025, 10:13 AM IST

پارلیمنٹ میں بجٹ ۲۰۲۵ء پیش؛ ۱۰ اہم جھلکیاں

حکومت نے متوسط طبقے کو راحت دیتے ہوئے اعلان کیا کہ ۱۲ لاکھ روپے تک سالانہ آمدنی پر کوئی انکم ٹیکس قابلِ ادائیگی نہیں ہوگا۔ نیا انکم ٹیکس بل اگلے ہفتے پیش کیا جائے گا۔

February 01, 2025, 5:07 PM IST

’’یو پی اے میں کورونادور سے زیادہ مہنگائی تھی‘‘

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے مرکزی بجٹ۲۵-۲۰۲۴ء پر۲۰؍ گھنٹے سے زیادہ جاری بحث کا جواب دیا اور مودی حکومت کا دفاع کیا۔

August 01, 2024, 11:16 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK