EPAPER
کرن جوہر ایک بار پھر بڑے پردے پر رومانس کے جادو کو زندہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ’’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد، ہدایتکار اپنی نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جس میں ان کی پسندیدہ اداکارہ عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ فلم کے مرد اداکاروں کے طور پر رنبیر کپور اور وکی کوشل کے نام زیرِ غور ہیں۔
October 07, 2025, 4:52 PM IST
رنویر سنگھ اور سنجے لیلا بھنسالی کا متوقع چوتھا تعاون ’’بیجو باورا‘‘ میں تاخیر اور تنازعات کے بعد اب بڑی تبدیلی آئی ہے۔ مرکزی کردار رنویر کے بجائے رنبیر کپور ادا کریں گے۔
October 02, 2025, 6:38 PM IST
رنبیر کپور اس وقت رامائن اور برہمسترا۲؍ جیسی کئی بڑی فلموں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وہ دو آئیڈیاز پر کام کررہے ہیں۔
September 29, 2025, 7:47 PM IST
انوراگ کشیپ نے انکشاف کیا کہ انہیں فلم چھاوا کیوں پسند نہیں آئی۔ انوراگ کشیپ نے حال ہی میں وکی کوشل اور اکشے کھنہ اسٹارر چھاوا کے بارے میں بات کی اور انکشاف کیا کہ انہیں یہ فلم پسند نہیں آئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اداکار کے ساتھ رابطے میں نہیں ہیں۔
September 20, 2025, 8:44 PM IST