• Thu, 05 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

volodymyr zelenskyy

روس کا یوکرین پر میزائیل حملہ، زیلنسکی ۲۵؍ فیصد علاقے سے دستبرداری پر آمادہ

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے امریکی دباؤ کے درمیان موجودہ محاذِ جنگ برقرار رکھتے ہوئے جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کی ہے، جبکہ روس نے کیف اور دیگر علاقوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کیے، جن میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب، روس، یوکرین اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

October 23, 2026, 10:29 AM IST

یوکرین نے روس پر ۱۰۰۰ سے زائد ڈرونز داغے، ٹرمپ نے جنگ کو طول دینے کا الزام لگایا

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی میں یہ اضافہ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ توانائی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سامنے آیا ہے۔ روس پر اپنے پاور انفراسٹرکچر پر حملے جاری رکھنے کا الزام عائد کرنے کے بعد یوکرین نے کہا کہ وہ اب اس معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا۔ اس کے بعد کیف نے روسی تیل کی تنصیبات پر دوبارہ حملے شروع کر دیے، جس پر امریکی صدر کی جانب سے تنقید کی گئی۔

October 19, 2026, 7:08 PM IST

ٹرمپ کو حکم نہیں چلانا چاہئے کہ یوکرین کو کیا کرنا چاہئے: بیلاروسی صدر لوکاشینکو

بیلاروسی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے تسلیم کیا کہ روس کے پاس وسیع تر فوجی اور معاشی وسائل ہیں اور وہ طویل عرصے تک لڑائی جاری رکھ سکتا ہے، لیکن انہوں نے مزید کہا کہ جنگ اس کی معیشت پر بھاری بوجھ ڈال رہی ہے۔ روسی اس بات کو سمجھتے ہیں؛ وہ امن کیلئے تیار ہیں۔ کیف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے متنبہ کیا کہ”اگر یوکرینیوں نے رواں سال پرامن تصفیے کی کوشش نہ کی تو اگلے سال یہ مزید مشکل ہو جائے گا اور بالآخر یہ ناممکن ہو سکتا ہے۔“

October 16, 2026, 9:01 PM IST

ٹرمپ روس ڈیزل معاہدے کے ساتھ تاریخ کے غلط رخ پر ہیں: زیلنسکی

زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ روس ڈیزل معاہدے کے ساتھ تاریخ کے غلط رخ پر ہیں، جبکہ پوتن ہنس رہا ہے، زیلنسکی نے ٹرمپ کے بارے میں کہا یہ افسوس کی بات ہے کہ ہم ایک مضبوط پارٹنر کھو رہے ہیں۔

October 15, 2026, 10:22 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK