Inquilab Logo Happiest Places to Work

walt disney

یوٹیوب: دنیا کے ٹاپ۵۰؍ کانٹینٹ کریئیٹرز کی آمدنی پہلی بار ایک ارب ڈالر سے تجاوز

فوربس نے ۲۰۲۶ء کے سب سے زیادہ کمانے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں پہلی بار ٹاپ ۵۰؍  تخلیق کاروں کی مجموعی آمدنی ایک ارب ڈالر کی حد عبور کر گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ان ۵۰؍ کریئیٹرز نے مجموعی طور پر ۰۲ء۱؍  ارب ڈالر کمائے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں ۲۰؍ فیصد زیادہ ہیں۔ یوٹیوب اسٹار مسٹر بیسٹ ۳۰۰؍ ملین ڈالر کے ساتھ سرفہرست رہے، جبکہ ہندنژاد امریکی دھر مین ۶۵؍ ملین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

June 27, 2026, 8:48 PM IST

ڈزنی میں ایک ہزارملازمین کی ملازمتوں پر خطرہ

تفریحی شعبے کی بڑی کمپنی والٹ ڈزنی آنے والے ہفتوں میں تقریباًایک ہزار ملازمین کو نکالنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، اس چھٹنی کا سب سے زیادہ اثر کمپنی کے مارکیٹنگ ڈویژن پر پڑنے کا امکان ہے۔

April 09, 2026, 2:43 PM IST

ڈزنی نے اوپن اے آئی میں ایک بلین ڈالرس کی سرمایہ کاری کی

ڈزنی اوپن اے آئی کا ایک بڑا گاہک بن جائے گا، نئی مصنوعات اور تجربات کے لیے اپنے ٹولز کا استعمال کرے گا اور اپنے ملازمین کے لیے چیٹ جی پی ٹی کو مختص کرے گا۔

December 12, 2025, 6:27 PM IST

ڈیڈپول اینڈ وولورین: ۲۰۲۴ء کی ایک بلین ڈالر کمانے والی دوسری فلم

اتوار کو ختم ہونے والے اپنے تیسرے ویک اینڈ پر راین رینالڈس اور ہیو جیک مین کی فلم ’’ڈیڈپول اینڈ وولورین‘‘ نے عالمی باکس آفس پر صرف ۱۸؍ دنوں میں ایک بلین ڈالر کا ہندسہ پار کرلیا ہے۔ ۲۰۲۴ء میں ایسا کرنے والی یہ دوسری فلم ہے۔ اس سے قبل ’’انسائیڈ آؤٹ ۲‘‘ نے ۱۹؍ دنوں میں ایک بلین ڈالر کا ہندسہ عبور کیا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں ہی فلمیں ڈزنی کی ہیں۔

August 13, 2024, 5:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK