EPAPER
حالیہ برسوں میں سخت گرمی حج کے دوران شدید گرمی کا سامنا کرنے والے لاکھوں حجاج نے اس خبر کا استقبال کیا ہے۔ سماء ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، ۲۰۲۴ء کے حج کے دوران مکہ میں حجاج نے ۴۶ سے ۵۱ ڈگری سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت کا مقابلہ کیا۔
April 14, 2025, 9:45 PM IST
لداخ نے پیر کو کھیلو انڈیا سرمائی کھیل ۲۰۲۵ء کے پہلے مرحلے کے آخری دن ۴؍ میں سے ۲؍ سونے کے تمغے جیت کر تمغوں کی تعداد میں سرفہرست مقام حاصل کیا۔
January 28, 2025, 4:42 PM IST
امریکہ میں آئے تاریخ کے شدید ترین برفانی طوفان کے نتیجے میں ۴؍ افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ ۲۱۰۰؍ پروازیں منسوخ کی گئیں، ۱۹۶۳ء کے بعد سب سے شدید برفانی طوفان سے نیو آرلینس، لوسیانانبرد آزما۔
January 22, 2025, 5:38 PM IST
سردیوں کی وہ گنگنی دھوپ جب گائوں میں خواتین گھر کاکام جلدی جلدی ختم کر کے ایک جگہ جمع ہو جاتی تھیں۔ سب کے ہاتھوں میں اون اور سَلائی ہوا کرتی تھی ۔ زمین پر ایک بڑی سی چادر یا چٹائی بچھا کر سویٹر تیار کرنے میں مصروف ہو جاتی تھیں۔
January 21, 2025, 10:32 PM IST