EPAPER
کپتان سوریہ کمار یادو ایک بار پھر جارحانہ انداز میں کھیلنے کیلئے تیار۔ ہندوستانی ٹیم سیریز میں ۰۔۱؍ سے آگے۔ بنگلہ دیش کو واپسی کی امید۔
تجربہ کار جمناسٹ دیپا کرماکر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
سریجیش نے کوچنگ میں قدم رکھا، عامر علی اور علی خان ٹیم میں
تمغے ساتھ رکھنے پر منو بھاکر کو ٹرول کیا گیا، منو کے جواب سے صارفین لاجواب
مینک یادو اور رانا کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ۲۰؍ سیریز میں جگہ ملی
جنوبی افریقہ کی بنگلہ دیش کے خلاف آسان جیت
ٹیسٹ سیریز کیلئے ۱۵؍ رکنی ہندوستانی اسکواڈ کا اعلان
خواتین ٹی۲۰؍ ورلڈ کپ : آج ہندوستان کی سخت آزمائش
سابق کرکٹر اجے جڈیجا جام نگر تخت شاہی کے جانشین قرار
سنجو سیمسن (۱۱۱) اور سوریہ کمار یادو (۷۵؍رن) کی دھماکہ خیز بلے بازی اور گیند بازوں کی قاتلانہ کارکردگی کی بدولت ہندوستان نے یہاں بنگلہ دیش کیخلاف تیسرا ٹی۲۰؍ میچ یکطرفہ انداز میں۱۳۳؍رن سے جیت لیا۔
ونیش پھوگاٹ کے متعلق غیر معروف ۱۱؍ حقائق
عالمی کپ میں ہندوستا ن اور پاکستان کا مقابلہ
۱۹۷۵ء تا ۲۰۲۳ء: ورلڈ کپ فاتحین پر ایک نظر
منیکا بترا ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں داخل
’’رتن ٹاٹا کی غیر معمولی میراث آنے والی نسلوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی‘‘
رافیل ندال کا ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، ڈیوس کپ آخری مقابلہ
انڈین اولمپک اسوسی ایشن: پہلی خاتون صدر پی ٹی اوشا کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا
جرمنی نے بوسنیا کی فٹبال ٹیم کو ۱۔۲؍گول سے شکست دی۔ اوندیف نے فاتح ٹیم کی جانب سے ۲؍گول کئے۔