• Fri, 20 September, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

وسیم جعفر کا کرکٹ کو الوداع

Updated: Mar 7, 2020, 10:30 PM IST | Abdul Kareem

 گھریلو کرکٹ کے بے تاج بادشاہ اور رنجی ٹرافی کے لیجنڈ کہے جانے والے ممبئی کے۴۲؍  سالہ بلے باز وسیم جعفر نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس کو سنیچر کو الوداع کہہ دیا۔ان کا  سب سے زیادہ اسکور ناٹ آؤٹ ۳۱۴؍ رن رہا ہے اور انہوں نے ۲۹۹؍رن کیچ لئے ہیں۔ جعفر نے لسٹ اے میں ۱۱۸؍میچوں میں ۴۸۴۹؍ رن اور ۲۳؍ ٹی ۲۰؍ میچوں میں ۶۱۶؍ رن بنائے ہیں۔   تمام تصاویر: مڈ ڈے آرکائیو

X وسیم جعفر کو ایک یادگار اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ ہوکر پویلین کی طرف جاتاہوا دیکھا جاسکتاہے۔ وہ بلہ اٹھائے ہوئے جارہے ہیں۔
1/ 8

وسیم جعفر کو ایک یادگار اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ ہوکر پویلین کی طرف جاتاہوا دیکھا جاسکتاہے۔ وہ بلہ اٹھائے ہوئے جارہے ہیں۔

X ایک میچ کے دوران وسیم جعفر کو چھکا لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے ۔ وہ کریز پر آرام سے بلے بازی کیا کرتے تھے۔
2/ 8

ایک میچ کے دوران وسیم جعفر کو چھکا لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے ۔ وہ کریز پر آرام سے بلے بازی کیا کرتے تھے۔

X پریس کانفرس کے دوران وسیم جعفر کو سادے لباس میں دیکھا جاسکتاہے۔ وہ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے  دیکھے جاسکتے ہیں۔
3/ 8

پریس کانفرس کے دوران وسیم جعفر کو سادے لباس میں دیکھا جاسکتاہے۔ وہ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے  دیکھے جاسکتے ہیں۔

X ڈبل سنچری بنانے کے بعد وسیم جعفر پویلین کی طرف اپنے ساتھی کو اشارہ کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ ان کا جشن منانے کا انداز بھی بالکل سادہ تھا۔ 
4/ 8

ڈبل سنچری بنانے کے بعد وسیم جعفر پویلین کی طرف اپنے ساتھی کو اشارہ کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ ان کا جشن منانے کا انداز بھی بالکل سادہ تھا۔ 

X میچ سے قبل وسیم جعفر اپنے گھریلو میدان وانکھیڈے اسٹیڈیم میں پریکٹس کرتے ہوئے۔ وہ بعد میں ودربھ کی جانب سے کھیلتے رہے۔
5/ 8

میچ سے قبل وسیم جعفر اپنے گھریلو میدان وانکھیڈے اسٹیڈیم میں پریکٹس کرتے ہوئے۔ وہ بعد میں ودربھ کی جانب سے کھیلتے رہے۔

X وانکھیڈے اسٹیڈیم میں وسیم جعفر کو بلے بازی کی مشق کرتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔ 
6/ 8

وانکھیڈے اسٹیڈیم میں وسیم جعفر کو بلے بازی کی مشق کرتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔ 

X ہندوستانی کرکٹر سوربھ تیواری کے ساتھ وسیم جعفر کو دیکھا جاسکتاہے۔ 
7/ 8

ہندوستانی کرکٹر سوربھ تیواری کے ساتھ وسیم جعفر کو دیکھا جاسکتاہے۔ 

X وسیم جعفر اپنے دوستوں اور خاص افراد کے ساتھ اسٹیڈیم کے اسٹینڈ میں نظر آرہے ہیں۔
8/ 8

وسیم جعفر اپنے دوستوں اور خاص افراد کے ساتھ اسٹیڈیم کے اسٹینڈ میں نظر آرہے ہیں۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK