گرمیوں میں چھاچھ پینے سے جسم کا درجہ حرارت متوازن رہتا ہے اور ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔
EPAPER
Updated: May 10, 2025, 4:46 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
گرمیوں میں چھاچھ پینے سے جسم کا درجہ حرارت متوازن رہتا ہے اور ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔
چھاچھ کا استعمال معدے کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔
گرمیوں میں چھاچھ پینے سے جسم کا درجہ حرارت متوازن رہتا ہے اور ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔
یہ کم کیلوریز والی مشروب ہے جو بھوک کم کرتی ہے اور زیادہ کھانے سے روکتی ہے۔ اس میں فائبر اور پروٹین بھی موجود ہوتا ہے۔
چھاچھ ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے مفید ہے۔
چھاچھ میں لیکٹک ایسڈ ہوتا ہے جو جلد کی صفائی اور چمک کو بہتر بناتا ہے۔ بعض اوقات اسے چہرے پر بھی لگایا جاتا ہے۔
چھاچھ جگر کو صاف کرنے میں مدد دیتی ہے اور آنتوں کی حرکت کو منظم کرتی ہےجس سے قبض میں بھی آرام ملتا ہے۔
یہ ہڈیوں اور دانتوں کیلئے مفید ہےکیونکہ اس میں کیلشیم ہوتا ہے۔