• Sat, 15 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

گاجر کا استعمال جسم کو تازگی اور توانائی فراہم کرتا ہے

Updated: November 14, 2025, 7:49 PM IST | Mumbai

گاجر میں موجود قدرتی اجزاء جسم سے زہریلے مادے خارج کرتے ہیں۔

Carrots keep the digestive system healthy. Photo: INN
گاجرنظامِ ہضم درست رکھتا ہے۔ تصویر: آئی این این

گاجر میں وٹامن اے ہوتا ہے جو نظر کو تیز اور آنکھوں کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ 
گاجر میں فائبر، پوٹاشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس دل کی شریانوں کو مضبوط رکھتے ہیں۔ 
گاجر کا رس جلد کو نکھارتا اور چمکدار بناتاہے۔ 
گاجر میں موجود غذائی اجزاء یادداشت اور ارتکاز میں بہتری لاتے ہیں۔ 
کچی گاجر چبانے سے مسوڑھے مضبوط اور دانت صاف رہتے ہیں۔ 
گاجر میں کیلوریز کم اور فائبر زیادہ ہوتا ہےجو پیٹ کو دیر تک بھرا رکھتا ہے۔ 
گاجر میں موجود قدرتی اجزاء جسم سے زہریلے مادے خارج کرتے ہیں۔ 
گاجر میں موجود ’بیٹا کیروٹین‘ مختلف اقسام کے کینسر سے بچاؤ میں کردار ادا کرتا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK