Inquilab Logo

عامر خان نے اپنی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘کی شوٹنگ کی جھلک دکھائی

Updated: July 26, 2022, 1:05 PM IST | Agency | Mumbai

عامر خان نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ سے فلم  ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ایک بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کی ہے۔

Aamir Khan.Picture:INN
عامر خان۔ تصویر: آئی این این

عامر خان نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ سے فلم  ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ایک بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں فلم کی شوٹنگ کی جھلکیاں نظر آ رہی ہیں۔ اس میں دکھایا گیا  ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹیم کو کن مشکلات سے گزرنا پڑا۔اس  ویڈیو میں عامر مختلف انداز میں نظر آرہے ہیں۔ مذکورہ ویڈیو میں عامرخان  کےکرینہ کپور اور ٹیم کےدیگراراکین بھی نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد مداحوں میں فلم کے تعلق سے جوش و خروش بڑھ گیا ہے۔  ادیت چندن کی ہدایت کاری میں بننے والی  فلم’لال سنگھ چڈھا‘ ۱۱؍اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK