Inquilab Logo

طویل عرصے بعد بگ باس میں ساجد خان سے مل کر فرح خان خوب روئیں

Updated: January 10, 2023, 11:16 AM IST | Mumbai

ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان اتوار کو ریئلٹی شوبگ باس ۱۶؍کےویک اینڈ کا وار ایپی سوڈمیں نظر آئیں

Farah Khan can be seen with Sajid Khan
فرح خان کو ساجدخان کے ساتھ دیکھا جاسکتاہے

ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان اتوار کو ریئلٹی شوبگ باس ۱۶؍کےویک اینڈ کا وار ایپی سوڈمیں نظر آئیں۔فرح اپنے بھائی ساجد خان سے ملنے اور سپورٹ کرنےشومیںپہنچی تھیں۔اتنے عرصے بعد بھائی کو دیکھ کر فرح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔پھر وہ ساجد سے کہنے لگی ’’ممی آپ کو دیکھ کر بہت فخر محسوس کر رہی ہے۔‘‘اس کے بعد انہوں نےبگ باس کے دیگر گھر والوںسےبھی ملنا شروع کیااور ان کا حوصلہ بڑھانا شروع کر دیا۔ فرح کے اس انداز کو دیکھ کر مداح ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

bigg boss Tags

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK